شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا
نئی دہلی(آئی این پی) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلئے… Continue 23reading شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا