جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے۔کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جب اس دوران شریک حیات کی بات چلی تو شعیب ملک کی حس مزاح پھڑک

اٹھی۔شعیب ملک سے جب بیوی سے متعلق سوال کیا گیا تو سابق کپتان نے ہنستے ہوئے کہا کہ بیوی سے اتنے ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں۔قومی کرکٹر نے بتایا کہ وہ کھانا کم کم کھاتے ہیں لیکن 6 سے 7 بار کھاتے ہیں۔شعیب ملک سے جب پوچھا گیا کہ ان کی فٹنس کی وجہ بیوی تو نہیں تو اس پر

بھی کرکٹر نے شگوفہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ ارے نہیں وہ تو ان فٹ ہونے کی وجہ ہوتی ہے۔ اور تو اور شعیب ملک نے انٹرویو لینے والے کوبھی نہ بخشا اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ رمیز بھائی ایسا انٹرویو تو امریکی ویزے کے لیے بھی نہیں ہوتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…