’’میں کب تک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں‘‘ شعیب ملک نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
شارجہ (آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے سینئر بلے باز شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگلے ورلڈ کپ تک کر کٹ کھیلنے کی خواہش ہے،اس کا انحصار میری کارکردگی پر ہے کہ اگر مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھائوں گا تب ہی وہاں تک جاسکوں گا،ٹیسٹ کر کٹ سے ریٹائرمنٹ اسلئے لی کہ نوجوانوں… Continue 23reading ’’میں کب تک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں‘‘ شعیب ملک نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا







































