پاکستان کرکٹ ٹیم کا اہم باؤلر آخری ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر،بابراعظم کے بارے میں بھی تشویشناک دعویٰ کردیاگیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ بولررومان رئیس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔بتایا گیاہے کہ رومان رئیس بائیں کہنی میں سوجن کے باعث انجری کا شکار ہوئے ہیں ۔رومان رئیس کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ دوسری جانب نوجوان بیٹسمین بابراعظم بھی فٹنس مسائل کاشکار ہیں، ذرائع… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا اہم باؤلر آخری ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر،بابراعظم کے بارے میں بھی تشویشناک دعویٰ کردیاگیا