پی سی بی کا باہمی سیریز کھیلنے سے انکار پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ مستقبل قریب میں ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کا معاہدے کے مطابق باہمی سیریز کھیلنے سے انکار پر بھارت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ مستقبل قریب میں ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔ضابطوں کے مطابق یہ مقدمہ آئی سی سی کی تنازعات کے حل سے متعلق کمیٹی میں پیش ہونا تھا۔ تاہم آکلینڈ کے اجلاس کے دوران… Continue 23reading پی سی بی کا باہمی سیریز کھیلنے سے انکار پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ مستقبل قریب میں ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا