پی ایس ایل میچز ٗآئی سی سی سیکیورٹی معاون کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ ٗ سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
کراچی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکیورٹی معاون نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکیورٹی معاون ریگ ڈکاسن پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی میں کرانے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بھی سیکیورٹی سخت رکھی گئی اور پولیس… Continue 23reading پی ایس ایل میچز ٗآئی سی سی سیکیورٹی معاون کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ ٗ سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی