اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آسٹریلوی تماشائی معین علی کو کیا کہہ کر چھیڑنے لگے ،جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ( آن لائن) آسٹریلوی تماشائی معین علی کو ’’کباب والا‘‘ کہہ کر چھیڑنے لگے۔معین علی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ رواں ایشز سیریز کے دوران انھیں آسٹریلوی تماشائی کی نسلی فقرے بازی کا سامنا ہے، انھوں نے کہاکہ باؤنڈری کے قریب فیلڈنگ کے دوران ایک شخص نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کی کباب کی دکان کتنے بجے کھلتی ہے،

معین علی نے واضح کیا کہ وہ ایسا کرنے والوں کے خلاف آفیشل شکایت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے نہ ہی ان کے ساتھ لفظی بحث میں الجھنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اپ کو کراؤڈ کی جانب سے کچھ اچھی چیزیں سننے کو ملتی ہیں اور کچھ لوگ بہت زیادہ اچھے بھی نہیں ہوتے مگر آپ کو ایسی چیزوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…