بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور زلمی کے ’’ ننھے مداح‘‘ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)پشاور زلمی کے سربراہ نے ٹویٹر پر پیغام میں پشاورزلمی کے سب سے بڑے سپورٹر کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بچے کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ’’اس 8سالہ بچے ابو بکر کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آ نسو ہیں ، یہ پشارو زلمی کا بہت بڑا سپورٹر ہے،اس بچے کو چلنے پھرنے میں معذوری کا سامنا ہے لیکن اس

نے اپنی راہ میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا ،اس کے پشاور زلمی اور ڈیرین سیمی کیلئے پیار کا کوئی ثانی نہیں ہے‘ ،جاوید آفرید ی کی جانب سے جاری کر دہ پیغام میں انہو ں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چھوٹا سا بچہ پشاور زلمی کیلئے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہاہے کہ ’’میں پشاور زلمی کا بہت بڑا فین ہوں اور ڈیرین سیمی کا بھی ہوں ،کیا تم میرے ساتھ کھیلو گے ،میں چاہتاہوں کہ اس پی ایس ایل میں پشاور زلمی ایک بار پھر سے جیت جائے‘‘۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…