سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ،یاسر شاہ ، اظہر علی کافیصلہ ہوگیا،سلمان بٹ کے بارے میں بھی بڑی خبرسنادی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے خلاف قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، یاسر شاہ ٹیم میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیاجبکہ یاسر شاہ اظہر علی بھی ٹیم میں شامل کر لئے گئے ہیں جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کپتان، شان… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ،یاسر شاہ ، اظہر علی کافیصلہ ہوگیا،سلمان بٹ کے بارے میں بھی بڑی خبرسنادی گئی