ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

دھاکہ (این این آئی) سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل (آج) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کا فائنل (آج) ہفتہ کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے سیریز کے ابتدائی تین میچز میں

مسلسل فتوحات حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ آخری میچ میں اسے سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، سری لنکا نے دو کامیابیاں حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی، سیریز میں شریک تیسری زمبابوین ٹیم صرف ایک کامیابی حاصل کر سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…