منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج) چار میچ کھیلے جائینگے

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

کینبرا(این این آئی)ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج) ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش لیگ کا 49 واں میچ میلبورن سٹارز اور ہوبارٹ ہریکینز کی ویمن ٹیموں کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائیگا۔ 50 واں میچ سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ویمن ٹیموں کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائیگا ۔

51 واں میچ میلبورن رینیگیڈز اور پرتھ سکارچرز کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ اسی روز کا چوتھا اور لیگ کا 52 واں میچ برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر کی ویمن ٹیموں کے درمیان برسبین میں کھیلا جائیگا۔ پہلا سیمی فائنل میچ یکم فروری کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 2 فروری کو کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 4 فروری کو کھیلا جائیگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…