منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 29 جنوری کو کھیلا جائیگا

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی)آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 29 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں فائنل کے حصول کے لئے مد مقابل ہونگی ۔

آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کو دوسرا سیمی فائنل میچ 30 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ہی کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 29 اور 30 جنوری کو کھیلے جائینگے جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…