جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی کھلاڑی کا محمد عامر سے ایسا سلوک کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ( سی پی پی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شیڈول پہلے کوالیفائر سے قبل ڈھاکہ کے مصدق حسین اور کومیلا وکٹورینز کے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے مابین جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیمیں میچ سے قبل گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں اور

مصدق حسین اور محمد عامر بھی فٹبال میچ کھیلنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی جانب جاتے دکھائی دیتے ہیں کہ اس دوران اچانک مصدق حسین پیچھے مڑ کر محمد عامر کا گریبان پکڑکر انہیں دھکے دینے لگتے ہیں تاہم دیگر کھلاڑی ان دونوں کے درمیان بیچ بچاؤکروا دیتے ہیں۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے مابین یہ گرما گرمی فٹبال پریکٹس میچ کے دوران کسی بات پر شروع ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…