اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (آن لائن)برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم پر ساتھی باکسر انتھونی جوشوا کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر طلاق دینے کا اعلان کیا ، عامر خان تو فریال مخدوم پر لگائے گئے الزاما ت ثابت کرنے میں فی الحال ناکام رہے ہیں تاہم ان کے کئی خواتین کے ساتھ… Continue 23reading باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

سلہٹ(آئی این پی) مشرفی مرتضی نے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔مشرفی مرتضی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کی، شائقین کرکٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے پس پردہ محرکات جاننے کی کوشش شروع کر دی۔… Continue 23reading مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی)نوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری کے کیر یئر کو بچانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیورو سرجن سے مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔کمر کے اسٹریس فریکچر میں مبتلا عثمان شنواری کے علاج کے بارے میں مزید فیصلہ نیورو سرجن سے مشورے کے بعد کیا جائے گا۔ فوری طور پر عثمان شنواری کو… Continue 23reading عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پی سی بی نے رات گئے حتمی اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پی سی بی نے رات گئے حتمی اعلان کردیا

لاہور (این این آئی)خراب موسم اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیت کے سبب ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ لاہور میں اسموگ اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پی سی بی نے رات گئے حتمی اعلان کردیا

بھارتی خاتون کھلاڑی کا ایران میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں حجاب پہننے سے صاف انکار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارتی خاتون کھلاڑی کا ایران میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں حجاب پہننے سے صاف انکار

تہر ان (این این آئی)ایران میں ایشین ایئرگن شوٹنگ چمپئن شپ کے ڈریس کوڈ میں شامل حجاب پراعتراض کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی نے اپنا نام واپس لے لیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ایران میں ایشین ایئرگن شوٹنگ چمپئن شپ ڈریس کوڈ میں شامل حجاب لینےسےبھارتی شوٹر حناسدھو نے انکارکردیا۔حنا سدھو کا کہنا تھا کہسیاحوں، غیرملکیوں کوحجاب… Continue 23reading بھارتی خاتون کھلاڑی کا ایران میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں حجاب پہننے سے صاف انکار

جیسی کرنی ویسی بھرنی !احمد شہزاد کو اپنے کئے کی سزا مل گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیسی کرنی ویسی بھرنی !احمد شہزاد کو اپنے کئے کی سزا مل گئی

لاہور(آئی این پی ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کی خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میچز میں احمد شہزاد پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی… Continue 23reading جیسی کرنی ویسی بھرنی !احمد شہزاد کو اپنے کئے کی سزا مل گئی

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل منگل کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے ٗ بھارت نے پہلے میچ میں 53 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

درزی کی دکان بند، تیری اگلی سلائی وندرم میں ہوگی ، ضرور آنا ،راس ٹیلرکا سہواگ کو کراراجواب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

درزی کی دکان بند، تیری اگلی سلائی وندرم میں ہوگی ، ضرور آنا ،راس ٹیلرکا سہواگ کو کراراجواب

نئی دہلی (آئی این پی ) کیوی کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتیوں کی ایسی کلاس لی کہ انتہا پسند منہ تکتے رہ گئے، وریندر سہواگ بھی لاجواب ہوگئے ۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں گھر کے شیروں نے کیویز سے منہ کی کھائی تو نیوزی لینڈ کے کھلاڑی راس ٹیلر نے کچھ ایسا کیا کہ سب کے… Continue 23reading درزی کی دکان بند، تیری اگلی سلائی وندرم میں ہوگی ، ضرور آنا ،راس ٹیلرکا سہواگ کو کراراجواب

رمیز راجہ نے فخر زمان کے بارے میں حیرت انگیز تجویز پیش کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

رمیز راجہ نے فخر زمان کے بارے میں حیرت انگیز تجویز پیش کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے حریف کو ابتدا میں ہی دباؤ کا… Continue 23reading رمیز راجہ نے فخر زمان کے بارے میں حیرت انگیز تجویز پیش کردی