ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

آکلینڈ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا

اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…