منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 19 جنوری کو کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو 4-0کی برتری حاصل

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل چوتھے کامیابی اپنے نام کی۔ مسلسل فتوحات کے بعد میزبان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور انہوں نے

گرین شرٹس کو سیریز میں وائٹ واش کرنے کو ہدف بنا لیا ہے ٗدونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ادھر نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ولنگٹن پہنچ گئی، چوتھے میچ میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے شعیب ملک بھی ڈاکٹرزکی کلیئرنس کے بعد ٹیم کے ساتھ ولنگٹن پہنچے۔ٹیم مینجمنٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیزی سے ریکوری کی وجہ سے فی الوقت شعیب ملک کو اسکین کی ضرورت بھی نہیں ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…