بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکستوں کے باوجود آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن) آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت کو بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں فتح کو بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے جب کہ پاکستان کے حسن علی ایمرجنگ کیٹگری میں بہترین کھلاڑی قراردیے گئے ہیں، افغانستان کے راشد خان کو بہترین ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی سرگیری سوبرز ٹرافی اور ون ڈے کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا، ویرات کوہلی نے سال میں 76 کی اوسط سے 6 سنچریاں بنائیں اور 202 ون ڈے میچوں میں 55.74 کی اوسط سے بیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس کے علاوہ آسٹریلوی کپتان اسٹوین اسمتھ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے، انہوں نے 16 ٹیسٹ میچز میں 1875 رنز اسکور کیے۔جنوبی افریقا کے ایراسمس نے مسلسل دوسرے سال بہترین امپائر کا ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ بھارت کے یویندرز چہل کو ٹی 20 پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…