منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 19 جنوری کو مدمقابل ہوں گی

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

برسبین (این این آئی)عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 19 جنوری کو برسبین میں آمنے سامنے ہوں گی ٗ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی

سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 19 جنوری، تیسرا میچ 21 جنوری، چوتھا میچ 26 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…