قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی
لاہور(این این آئی)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سے4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میں آرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے… Continue 23reading قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی











































