ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (کل) کھیلے جائیں گے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل ( کل) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ آئرلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ پاپوا نیوگنی اور نمیبیا کی ٹیموں کے

درمیان کھیلا جائیگا، دونوں سیمی فائنلز دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل سے شکست خوردہ ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ دو نومبر کو کھیلا جائے گا اور سیمی فائنلز کی دو فاتح ٹیموں کے درمیان فائنل میچ بھی 2 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…