ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور بنگلا دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی( کل)کھیلا جائیگا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسراٹی 20 میچ ( کل ) بدھ30اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق تیسرے ٹی 20کیلئے پاکستان اور بنگلادیش خواتین ٹیمیں صبح 10بجے مدمقابل ہونگی، شیڈول کے مطا بق 2نومبر کو پہلاایک روزہ جبکہ 4نومبر کو دوسراایک روزہ میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور کھیلا جائیگا ۔یاد رہے کہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…