ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2017ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتررہی۔2017ء میں پاکستان نے6ٹیموں کے خلاف18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے12میچ جیتے اور6میچ ہارے 2017ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف5ون ڈے میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتااور4میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب20فیصدرہا۔انگلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاانگلینڈکے خلاف پاکستان کی

کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔بھارت کے خلاف2میچ کھیلے ایک میچ جیتااورایک میچ ہارابھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔سری لنکاکے خلاف6میچ کھیلے اورتمام میچ جیتے سری لنکاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف3میچ کھیلے2میچ جیتے اورایک میچ ہاراویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…