جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت ڈوپلیسی کے سپرد

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)رواں برس ستمبر میں ممکنہ طور پر پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کی قیادت جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اس کے علاوہ یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ کیوی آل رانڈر جیمز نیشام اور گرانٹ ایلوئٹ نے پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شمولیت کیلیے آمادگی ظاہر کر دی ہے

۔نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق نیشام کو پاکستان آنے کیلیے ایک لاکھ ڈالرز کی آفرز ہوئی ہے، انہیں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے این او سی درکار ہو گا تاہم کیوی کرکٹ بورڈ نے اجازت نامہ جاری کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈینیل ویٹوری اور گرانٹ ایلوئٹ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے، ڈینیل ویٹوری نے ورلڈ الیون میں شمولیت میں دلچسپی ظاہر نہیں کی جبکہ گرانٹ ایلیٹ نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے جبکہ پی سی بی ہاشم آملہ سے بھی رابطے میں ہے۔

 

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…