اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے پاس اگر اتنے پیسے ہوتے تو میں پہلا کام کیا کرتا ؟ شاہدآفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

بہاولنگر (ماین این آئی)سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انکے پاس اتنے پیسے نہیں کہ پی ایس ایل کیلئے اپنی ٹیم بنا سکیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کامیاب ہونی چاہیے ٗ چاہے کسی بھی

ٹیم کی جانب سے کھیلوں۔ میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ اپنی ذاتی ٹیم بنا سکوں ۔شاید آفریدی نے کہا کہ دنیاوی امور کے ساتھ ساتھ آخرت کی فکر بھی ضروری ہے ٗشاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…