بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

چیئر مین کرکٹ بورڈ شہریار خان کے دور کا حیرت انگیز اختتام 

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا ہے کہ انہیں 30اپریل 2017ء تک کام کرنے دیا جائے،اس کی وجہ یہ ہے کہ شہریار خان چاہتے ہیں کہ دبئی میں 24تا 27اپریل ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں بطور چیئرمین پی سی بی شرکت کرسکیں۔نوابزادہ شہریار محمد خان سمجھتے ہیں کہ آئی سی سی اجلاس

میں بھارتی سیریز کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی اور بگ تھری پر ہونے والی گفتگو میں ان کی موجودگی اہم ثابت ہو گی۔توقع یہی ہے کہ 24اپریل کو دبئی میں شروع ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں شہریار خان ہی بحیثیت چیئر مین ،پی سی بی کے نمائندے ہوں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ مئی میں بحیثیت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ عہدے سے سبکدوش ہو جا نے والے شہریار خان کی مدت ملازمت اس سال اگست میں ختم ہوگی،۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…