مذہب اسلام بارے معروف برطانوی کھلاڑی کا ایسا بیان کہ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھی

16  جولائی  2016

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش کرکٹر معین علی نے اپنی زندگی میں کرکٹ اور اسلام کی اہمیت کے حوالے سے کچھ دلچسپ تبصرے کیے ۔بی بی سی سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ میری زندگی میں سب سے اہم چیز اسلام ہے اور اس کیلئے میں اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑسکتا ہوں ٗ 29 سالہ پلیئر نے شاندار انداز میں واضح کیا کہ اسلام ان کیلئے کیا اہمیت رکھتا اور کیسے مذہب نے بہتر انسان بننے میں ان کی مدد کی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…