اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ ٹور میچ میں انگلش کاؤنٹی ٹیم گلیمورگن کو 123رنز سے شکست دیدی

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو پورٹ(آئی این پی )پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ ٹور میچ میں انگلش کاؤنٹی ٹیم گلیمورگن کو 123رنز سے شکست دے دی ۔ گلیمورگن کی ٹیم 328رنز کے ہدف کے تعاقب میں 45.2اوورز میں 204رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ گلیمورگن کی جانب سے ولیم بریگ 61،اینڈریوسیلٹر51اورآؤن مورگن 29رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ پاکستان اے کی جانب سے محمد عباس ، محمد اصغر ،بلاول بھٹی اور بابر اعظم نے 2,2 جبکہ حسن علی اور محمد نواز نے 1,1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیوپورٹ سٹی میں سپیٹی پارک میں کھیلے گئے پاکستان اے اور گلیمورگن کے مابین ایک روزہ ٹوورمیچ میں گلیمورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان اے کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان اے نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 327رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے 127گیندوں پر 12چوکوں کی مدد سے 119رنز بنائے جبکہ عبدالرحمان مذمل 65،محمد نواز55،فخر زمان27رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ جواب میں گلیمورگن کی ٹیم 328رنز کے تعاقب میں 45.2اوورز میں 204رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ گلیمورگن کی جانب سے ولیم بریگ 61،اینڈریوسیلٹر51اورآؤن مورگن 29رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ پاکستان اے کی جانب سے محمد عباس ، محمد اصغر ،بلاول بھٹی اور بابر اعظم نے 2,2 جبکہ حسن علی اور محمد نواز نے 1,1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…