دین اسلام سے محبت۔داڑھی۔انگلش آل راؤنڈرمعین علی کاکرکٹ چھوڑنے کا انتباہ

15  جولائی  2016

لندن (آئی این پی)برطانوی آل رانڈر معین علی کا کہنا ہے کہ وہ اگر انہیں آپشن دیا جائے تو وہ کرکٹ کھیلنے پر دین اسلام کو ترجیح دیں گے ۔28سالہ آل رانڈر نے ایک انٹر ویو نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ ان کی زندگی میں دین اسلام سے بڑھ کر کسی چیز کی اہمیت نہیں ہے ،انہوں نے 18،19سال کی عمر میں داڑھی رکھنے کا فیصلہ کیا ،اگر انہیں کل اپنے مذہب اور کرکٹ میں سے کسی ایک کو چھوڑنے کا آپشن دیا جائے تو وہ فور ی طور پر کرکٹ چھوڑنے کو ترجیح دیں گے ۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…