دبئی……پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا۔افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائےگا۔پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 فروری سے شروع ہونے جارہا ہے جہاں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔لیگ میں شامل لاہور قلندر ،کوئٹہ ،گلاڈیئٹر،کراچی کنگز ،اور اسلام آباد یونائی ٹیڈ نے یو اے ای میں پڑاو ڈال لیا ہے۔کھلاڑی بھی پر عزم ہیں کہ پاکستان سپر لیگ میکں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ایونٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائےگا
پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































