اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد وطن واپس روانہ ہو گیا

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کے سیکورٹی وفد نے سخت حفاظتی انتظامات میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سیکورٹی وفد نے پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ زمبابوے کے سابق کپتان الیسٹر کیمبل نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ قرار دیا۔ وفد نے سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کر لی۔ جس کا اعلان وہ زمبابوے میں جا کے کریں گے۔ زمبابوے کا سیکورٹی وفد رات ساڑھے تین بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے وطن واپس روانہ ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…