ویسٹ انڈیز کا بھارت کو کامیابی کیلئے 183 رنز کا ہدف

6  مارچ‬‮  2015

واکا (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارتی باﺅلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 182 پر ڈھیر ہوگئی ، بھارتی باﺅلنگ کا کمال یہ تھا کہ اس نے چھ بلے بازوں کو دہرا ہندسہ عبور کرنے کی مہلت نہ دی ، تاہم جیسن ہولڈر نے اپنی ٹیم کی جانب سے مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھا اور کیپٹنز اننگز کھیلتے ہوئے 57 رنز بنا ڈالے ، ان کی اننگز میں چار چوکے اور تین چھکے شامل تھے ، بھارت کی جانب سے محمد شامی نے تین ، یادیو اور جدیجہ نے دو دو اور اشون اور شرما نے ایک ایک کھلاڑی کوآﺅٹ کیا ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…