جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بصیرت، دل کی بینائی

datetime 19  مئی‬‮  2017

بصیرت، دل کی بینائی

مولانا امین صفدرصاحب رحمتہ اللہ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے اپنی بیعت کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’ایک دن میں ’’خدام الدین‘‘ میں حضرت لاہوری رحمتہ اللہ کی مجلس ذکر کی تقریر پڑھ رہا تھا، جس میں آپ کا فرمان تھا کہ جسمانی آنکھیں تو اللہ تعالیٰ نے… Continue 23reading بصیرت، دل کی بینائی

عقیدت

datetime 19  مئی‬‮  2017

عقیدت

حضرت امام شافعیؒ نے اپنا قاصد امام احمد بن حنبلؒ کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم عنقریب ایک عظیم مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہو مگر اس سے سلامتی کے ساتھ نکل جاؤ گے یعنی قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کے مسئلہ میں، جس وقت قاصد نے امام احمد… Continue 23reading عقیدت

مقصد سے لگن

datetime 19  مئی‬‮  2017

مقصد سے لگن

ہندوستان کے ایک تعلیمی نظام کے مشہور داعی نے جب اپنی کوششوں کا آغاز کیا، تو ایک بڑا طبقہ ان کا مخالف تھا، انہوں نے اپنے پروگرام کے لئے مالی تعاون کے سلسلے میں مختلف بااثر لوگوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا، ایک بڑی ریاست کے نواب صاحب سے بھی انہوں نے ملاقات کی،… Continue 23reading مقصد سے لگن

ﺍﺱ ﻧﮯ مجھ ﺳﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﻣﺎﻧﮕﺎ

datetime 19  مئی‬‮  2017

ﺍﺱ ﻧﮯ مجھ ﺳﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﻣﺎﻧﮕﺎ

ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﻗﺮﺽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﻻ ﺟﻦ ﮐﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮨﻮ۔ ﻗﺮﺽ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ ﮔﻮﺍﮦ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﺎﻣﻦ ﻻ۔… Continue 23reading ﺍﺱ ﻧﮯ مجھ ﺳﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﻣﺎﻧﮕﺎ

مردِ دانا پر کلام نازک کااثر

datetime 19  مئی‬‮  2017

مردِ دانا پر کلام نازک کااثر

مرزا بیدل ہندوستان کے بڑے مشہور نعت گوفارسی شاعر گزرے ہیں، یہ اس وقت کی بات ہے جب ہندوستان کی علمی اور قومی زبان فارسی تھی، ان کے نعتیہ کلام کا چرچا ایران میں بھی پہنچا، کلام پسند آئے تو صاحب کلام کو دیکھنے کاشوق دل میں ابھرتا ہے، ان کے کلام سے متاثر ہو… Continue 23reading مردِ دانا پر کلام نازک کااثر

ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺪدﻋﺎ ﮐﯽ

datetime 19  مئی‬‮  2017

ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺪدﻋﺎ ﮐﯽ

ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﻧﺲؑ ﭘﮧ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ، ﺁﭖ ﺑﮩﺖ ﺩﻟﺒﺮﺍﺩﺷﺘﮧ ﮨﻮﺋﮯ ۔ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺑﺪ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﺎﻟﻢ۔ ﻋﺎﺑﺪ ﻧﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺪدﻋﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﺰﺍ ﺩﮮ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ… Continue 23reading ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺪدﻋﺎ ﮐﯽ

عظیم باپ عظیم بیٹا

datetime 19  مئی‬‮  2017

عظیم باپ عظیم بیٹا

حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کے والد غلام تھے، اپنے مالک کے باغ میں کام کرتے تھے، ایک مرتبہ مالک باغ میںآیا اور کہا ’’میٹھا انار لائے‘‘ مبارک ایک درخت سے انار کا دانہ توڑ کرلائے، مالک نے چکھا تو کھٹا تھا، اس کی تیوری پر بل آئے، کہا’’میں میٹھا انار مانگ رہا ہوں، تم کھٹا… Continue 23reading عظیم باپ عظیم بیٹا

آپ کی امانت محفوظ ہے

datetime 19  مئی‬‮  2017

آپ کی امانت محفوظ ہے

حضرت عمرؓ کی خدمت میں ایک شخص آیا، اس کے ساتھ اس کا بیٹا بھی تھا، دونوں کے درمیان اس قدر مشابہت تھی کہ حضرت عمرؓ حیران ہو گئے، فرمایا ’’میں نے باپ بیٹے میں اس طرح کی مشابہت نہیں دیکھی‘‘ آنے والے شخص نے کہا ’’امیرالمومنین! میرے اس بیٹے کی پیدائش کا بڑا عجیب… Continue 23reading آپ کی امانت محفوظ ہے

کتابیں ہیں چمن اپنا

datetime 19  مئی‬‮  2017

کتابیں ہیں چمن اپنا

ایوب بن شجاع نے اپنا غلام عبداللہ اعرابی کے پاس انہیں بلانے کے لئے بھیجا، غلام نے واپس آکر کہا ’’میں نے انہیں اطلاع تو کر دی لیکن وہ کہہ رہے تھے ، میرے پاس کچھ لوگ بیٹھے ہیں، ان سے فارغ ہو کر آتا ہوں حالانکہ وہ کتابوں کے مطالعے میں مصروف تھے، کتابوں… Continue 23reading کتابیں ہیں چمن اپنا

1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 511