جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

قیامت کے دن میں آپ کو نہ مل سکوں تو درواغہ جہنم سے پوچھ لینا

datetime 18  مئی‬‮  2017

قیامت کے دن میں آپ کو نہ مل سکوں تو درواغہ جہنم سے پوچھ لینا

ایک شخص جسے دینار”عیار” کہا جاتا تھا،اس کی ماں اسے بُری حرکتوں سے منع کرتی لیکن وہ باز نہ آتا تھا۔ ایک دن اس کا گزرایک قبرستان سے ہوا جہاں بہت سی بوسیدہ ہڈیاں بکھری پڑی تھیں۔اس نے آگے بڑھ کر ایک ہڈی اٹھائی تو وہ اس کے ہاتھ میں بکھر گئی۔یہ دیکھ کروہ سوچ… Continue 23reading قیامت کے دن میں آپ کو نہ مل سکوں تو درواغہ جہنم سے پوچھ لینا

بیٹی

datetime 18  مئی‬‮  2017

بیٹی

چند ایک قدم چل کر اس مقام پر پہنچ گیا جہاں لوگ نماز جنازہ کے لیے جمع ہو چکے تھے آگے چارپائی دھری تھی جس پر وہ شخص (احمد ندیم قاسمی) مردہ حالت میں پڑا تھا جس کی نماز جنازہ پڑھائی جانے والی تھی لیکن میں نے آگے بڑھ کر چہرہ دیکھنے کی کوشش نہیں… Continue 23reading بیٹی

میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

datetime 18  مئی‬‮  2017

میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺻُﺒﺢ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺁٹھ ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﻳﺐ ﺍﻳﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﮯ ﮐﮯ ﭨﺎﻧﮑﮯ ﻧِﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﺁﻳﺎ۔ ﺍُﺳﮯ 9 ﺑﺠﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺩﻳﺎ ﮔﻴﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺳﮯ 9 ﺑﺠﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﭘﮩﻨﭽﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﺍﮨﻢ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻟﮯ ﻟﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﮯ ﺑﻴﭩﮭﻨﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﻴﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ… Continue 23reading میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

پیسے نہیں ہیں

datetime 18  مئی‬‮  2017

پیسے نہیں ہیں

وہ کیک کو دیکھ رہی تھی اور ضد کر رہی تھی کہ امی لے دو نہ پلیز بابا کی سالگرہ ہے لے دو نا ، ماں بار بار منع کررہی تھی کہ چندہ پیسے نہیں ہیں ، بعد میں لے دوں گی۔ وہ ضد کرتی رہی تو ماں نے کہا جاؤ مفت ملتا ہے تو… Continue 23reading پیسے نہیں ہیں

کتوں کے کهانے کا خرچ!

datetime 18  مئی‬‮  2017

کتوں کے کهانے کا خرچ!

رشوت لینے میں مشہور ایک افسر کو ماتحتوں کے ساتھ  دکان کی جانب آتے دیکھ کر دکاندار کھڑا ہوگیا، ہاتھ جوڑ کر اس نے انہیں سلام کیا اور اپنی دهوتی کے پلو سے کرسیاں صاف کرنے لگا، وه لوگ کرسیوں پر بیٹھ گئے، ان کی خاطر مدارت کے لیئے خشک میوہ اور پینے کے لیئے… Continue 23reading کتوں کے کهانے کا خرچ!

تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

datetime 18  مئی‬‮  2017

تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

اچھرہ، لاہور کے قریب ایک اسلامی قصبہ (جس زمانے کا یہ واقعہ ہے اس وقت اچھرہ کی آبادی لاہور سے بالکل الگ تھی اور بیچ میں لمبے فاصلے تک کھیت تھے) ہے، کئی سال گزرے، اس قصبہ کی جامع مسجد میں نماز مغرب پڑھی جارہی تھی کہ ایک نہایت ہی دبلا پتلا مسافر آیا اور… Continue 23reading تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

datetime 18  مئی‬‮  2017

سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

” یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے بچے پر مشتمل تھی۔… Continue 23reading سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

datetime 18  مئی‬‮  2017

یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

بَصرہ شہر میں ایک بُزُرگ رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ ”مِسکی” کے نام سے مشہُور تھے۔ ”مُشک” کو عَرَبی میں ”مِسْک” کہتے ہیں۔ لہٰذا مِسکی کے معنیٰ ہوئے ”مُشکبار” یعنی مُشک کی خوشبُو میں بَسا ہوا۔ وہ بُزُرگ رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ ہر وَقْت مُشکبار و خوشبودار رہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ جس راستے سے… Continue 23reading یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

datetime 18  مئی‬‮  2017

اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

سفید پڑتا چہرہ ، آنکھوں کے گرد گہرے سیاہ حلقے، بےترتیب بال ، سہما ہوا لہجہ اور پریشان حال پرانے مگر صاف سُتھرے کپڑوں میں ملبوس وہ روزانہ صبح میرے پاس آیا کرتا تھا۔ وہ باپ تھا ۔ مجبور باپ….. ہارا ہوا باپ……!!! ” صاب میری بیٹی بیمار ہے اس کا آپریشن ہے خدا کے… Continue 23reading اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 511