جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے

datetime 19  مئی‬‮  2017

ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے

ایک دفعہ ایک گاؤں کا چودھری سودا لینے شہر گیا تو اس نے دیکھا کہ لوگ ایک وکیل کی بہت تعریف کر رہے کہ وہ تو سو سو روپے کی ایک بات بتاتا اور ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے۔ چودھری نے سوچا کہ ہم بھی اس وکیل کی کوئی بات سن آئیں… Continue 23reading ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے

فانی دنیا کے پجاری

datetime 19  مئی‬‮  2017

فانی دنیا کے پجاری

امام ابن الجوزیؒ نے اپنی مشہورزمانہ کتاب ’’صیدالخاطر‘‘ میں بخیل دنیا داروں اور دولت کے پجاریوں کے چند عبرت انگیز واقعات نقل کئے ہیں، یہاں ان میں سے تین واقعات نقل کئے جاتے ہیں۔ ایک آدمی نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ میری ساس بیمار ہوئی تو مجھ سے کہنے لگی ’’میرے لئے خبیص (ایک… Continue 23reading فانی دنیا کے پجاری

محروم العقل

datetime 19  مئی‬‮  2017

محروم العقل

مشہور اموی حکمران مروان بن الحکم کے ایک بیٹے کا نام معاویہ تھا، مروان کا یہ بیٹا تھوڑے سے موٹے دماغ کا تھا، ایک مرتبہ دمشق میں ایک جگہ کھڑا اپنے بھائی عبدالملک کا انتظار کر رہاتھا، قریب میں ایک گدھا رہٹ یا چکی گھما رہا تھا، گدھے کے گلے میں گھنٹی تھی، ابن مروان… Continue 23reading محروم العقل

علم کی عزت افزائی

datetime 19  مئی‬‮  2017

علم کی عزت افزائی

ہشیم بن بشیر اصل میں بخارا کے تھے لیکن بغداد میں آکر آباد ہو گئے تھے، ان کے والد بشیر باورچی تھے، کھانا پکانا پیشہ تھا، ہشیم کو بچپن ہی سے پڑھنے کا شوق تھا، انہیں اپنے آبائی پیشہ سے کوئی دلچسپی نہیں تھی جبکہ ان کے گھر والوں کا ان کاپڑھنا پسند نہیں تھا،… Continue 23reading علم کی عزت افزائی

ذوقِ لطیف

datetime 19  مئی‬‮  2017

ذوقِ لطیف

حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب اپنے بھائی مولانا زکی کیفی مرحوم کے متعلق فرماتے ہیں ’’انہیں خود کوئی راحت یا خوشی میسر آتی تو والدین اور بہن بھائیوں کو اس میں شریک کرنے کی کوشش کرتے تھے بعض اوقات یہ جذبہ اس حد تک بڑھ جاتا کہ دوسروں کو الجھن ہونے لگتی۔ ایک مرتبہ… Continue 23reading ذوقِ لطیف

عفیف عاشق

datetime 19  مئی‬‮  2017

عفیف عاشق

جمیل بن عبداللہ بن معمر مشہور عاشق گزرے ہیں، تبریزی لکھتے ہیں ’’وکان امام المحبین وسید العاشقین، لم یکن فی زمنہ أسق نسیباً منہ بشھادۃ أھل عصرہ‘‘۔ یہ ’’بثینہ‘‘ نامی عورت پر عاشق تھے۔ دونوں کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ ’عذراء‘‘ سے تھا۔ جس کا خمیر ہی عشق و محبت پر اٹھایا گیا تھا… Continue 23reading عفیف عاشق

خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

datetime 19  مئی‬‮  2017

خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

عبداللہ بن طاہر عہد عباسی میں خراسان کے امیر تھے، ان کے پڑوس میں ایک بوڑھی رہتی تھی، جس کی چار بیٹیاں تھیں، کسی نے اس کو مشورہ دیا کہ آپ اپنا گھر فروخت کر دیں کیونکہ آپ بڑی تنگدست ہیں، کچھ ہاتھ کھل جائے گا، کہنے لگی ’’گھر فروخت کرنے کو تو جی چاہتا… Continue 23reading خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

لسان الغیب

datetime 19  مئی‬‮  2017

لسان الغیب

حافظ شیرازیؒ عموماً لسان الغیب سے یاد کئے جاتے ہیں۔ اس لقب کے بارے میں مولانا عبدالرحمان جامیؒ فرماتے ہیں کہ ان کو ’’لسان الغیب‘‘ اس وجہ سے کہا گیا ہے کہ ان کے کلام میں تکلف و تصنع بالکل نہیں اور یہ آمد سوائے تائید غیبی اور القاء کے ممکن نہیں جبکہ مولانا آزاد… Continue 23reading لسان الغیب

عقلمند مجذوب

datetime 19  مئی‬‮  2017

عقلمند مجذوب

بہلول مجذوب ہارون رشید کے زمانے میں ایک مجذوب صفت بزرگ تھے، ہارون رشید ان کی باتوں سے ظرافت کے مزے لیا کرتے تھے۔ کبھی کبھی جذب کے عالم میں پتے کی باتیں بھی کہہ دیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ بہلول مجذوب ہارون رشید کے پاس پہنچے، ہارون رشید نے ایک چھڑی اٹھا کر اسے… Continue 23reading عقلمند مجذوب

1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 511