جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

تحفہ حجاز آبِ زمزم

datetime 19  مئی‬‮  2017

تحفہ حجاز آبِ زمزم

مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب، شیخ الحدیث مولانا عبدالحق رحمتہ اللہ علیہ کے ملفوظات میں لکھتے ہیں ’’اکوڑہ خٹک کے ایک حاجی صاحب حج مبارک سے واپس تشریف لائے تو حضرت اقدس کی خدمت میں بھی حاضر ہوئے۔ ماء زمزم کا ذکر چھڑا تو حضرت شیخ الحدیثؒ (مولانا عبدالحق صاحب) نے ارشاد فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نے… Continue 23reading تحفہ حجاز آبِ زمزم

نگاہِ شوق اگر ہے شریک بینائی

datetime 19  مئی‬‮  2017

نگاہِ شوق اگر ہے شریک بینائی

استادیوسف دہلوی (م1977) مشہور خوشنویس تھے، ان کو فن خطاطی پر غیر معمولی قدرت حاصل تھ، کہا جاتا ہے کہ ایک بار جلی خط کامقابلہ ہوا، جمنا کے کنارے ریت کے میدان میں بہت سے خطاط جمع ہوئے۔ استاد یوسف آئے تو ان کے ہاتھ میں بانس کا ایک بڑاٹکڑا تھا، انہوں نے بانس سے… Continue 23reading نگاہِ شوق اگر ہے شریک بینائی

کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی پانچ سال سے کلبھوشن کے ساتھ سائے کی طرح لگی ہوئی تھی، اس کی اپنی بیوی کے ساتھ ممبئی میں مراٹھی زبان میں ہونے والی ٹیلیفونک کال ٹیپ کی گئی جس سے اس کی شناخت میں مدد ملی۔ کلبھوشن کو پکڑنے کیلئے ڈھیل دی گئی، نجی ٹی وی… Continue 23reading کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

وہ پرندہ جو زمین پر قدم رکھے بغیر 10 ماہ مسلسل دن رات پرواز کرتا ہے، اللہ کے حکم سے اس نے کیا عظیم کام سر انجام دیا تھا؟

datetime 19  مئی‬‮  2017

وہ پرندہ جو زمین پر قدم رکھے بغیر 10 ماہ مسلسل دن رات پرواز کرتا ہے، اللہ کے حکم سے اس نے کیا عظیم کام سر انجام دیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ سوئفٹ پرندوں کی زندگی بھی طویل ہوتی… Continue 23reading وہ پرندہ جو زمین پر قدم رکھے بغیر 10 ماہ مسلسل دن رات پرواز کرتا ہے، اللہ کے حکم سے اس نے کیا عظیم کام سر انجام دیا تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلاف کعبہ کیسے تیار کیا جاتا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

datetime 19  مئی‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلاف کعبہ کیسے تیار کیا جاتا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

اس بات سے ہر کوئی واقف ہے کہ کِسوہ (غلاف کعبہ) کی تیاری میں سونے اور چاندی استعمال کیا جاتا ہے۔غلاف کعبہ تیار کرنے کے لیے 670 کلو گرام کپڑا لیا جاتا ہے اور اس میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی جاتی ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق کِسوہ کا کپڑا اٹلی… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ غلاف کعبہ کیسے تیار کیا جاتا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

آسان حل

datetime 19  مئی‬‮  2017

آسان حل

کتاب ’’راز حیات‘‘ کے مصنف لکھتے ہیں ایک حکیم صاحب تھے۔ ایک شخص ان کے پاس آیا۔ اس کے پاس ایک ڈبہ تھا۔ اس نے ڈبہ کھول کر ایک زیور نکالا۔ اس نے کہا کہ یہ خالص سونے کا زیور ہے، اسکی قیمت دس ہزار روپے سے کم نہیں، اس وقت مجھے مجبوری ہے۔ آپ… Continue 23reading آسان حل

نیت کااثر

datetime 19  مئی‬‮  2017

نیت کااثر

جہانگیر بادشاہ اپنی ’’توزک‘‘ میں لکھتا ہے کہ ’’ایک سلطان گرمی کے موسم میں ایک باغ کے دروازہ پر پہنچا، وہاں ایک بوڑھا باغبان کھڑا تھا، اس کو دیکھ کر سلطان نے پوچھا، کیا اس باغ میں انار ہے؟ باغبان نے کہا ’’ہے‘‘ سلطان نے کہا ’’ایک پیالہ انار کا رس لاؤ‘‘ باغبان کی ایک… Continue 23reading نیت کااثر

ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ

datetime 18  مئی‬‮  2017

ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺪﻥ ﭘﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ، ﺷﮑﺮ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﺎﺭ، ﺗﻮﮐﻞ ﮐﺎ ﻋﺼﺎﺀ، خشیتِ ﺍﻟٰﮩﯽ ﮐﯽ ﻧﻌﻠﯿﻦ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ… Continue 23reading ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

datetime 18  مئی‬‮  2017

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

ﻣﺼﺮ ﭘﺮ ﻋﻠﻮﯼ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﭘﺎﺷﺎ ﺧﺪﯾﻮﯼ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ حکومت،ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺘﻨﮧ ﺍﭨﮭﺎ ، ﮨﺮ ﮐﺲ ﻭ ﻧﺎﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﭘﺎﺷﺎ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﻣﺎﻡﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

1 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 511