جوہر خطابت
بہادر یار جنگ برصغیر کے مشہور خطباء میں سے ایک ہیں، تحریک پاکستان کی تاریخ میں ان کی تقریریں یادگار رہیں گی، انہوں نے ایک تقریر میں قیام پاکستان کے لئے قربانی دینے کا مطابہ کیا، جونہی مجمع سے آوازیں آئیں کہ ’’ہم بھی آپ کے ساتھ قربانی دینے میں دوش بدوش ہوں گے‘‘ بہادر… Continue 23reading جوہر خطابت











































