اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹی

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

چند ایک قدم چل کر اس مقام پر پہنچ گیا جہاں لوگ نماز جنازہ کے لیے جمع ہو چکے تھے آگے چارپائی دھری تھی جس پر وہ شخص (احمد ندیم قاسمی) مردہ حالت میں پڑا تھا جس کی نماز جنازہ پڑھائی جانے والی تھی لیکن میں نے آگے بڑھ کر چہرہ دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔

کیونکہ یہ وہی چہرہ تھا جو کہ میں پچھلے پینتیس چالیس برس سے دیکھتا آیا تھا کیونکہ یہ شخص چہرہ بدلنے والوں میں سے نہیں تھا تو مر کر بھی ویسا ہی ہوگا جیسا زندگی میں تھا۔ البتہ سب لوگ بہت دیر تک نماز جنازہ پڑھنے کیلئے صفیں بنائے کھڑے رہے جانے کس کا انتظار تھا؟ پھر اسکی بیٹی آتی دکھائی دی میں نے اس کی جانب نہیں دیکھا کیونکہ باپ کی موت پر جو حال بیٹی کا ہوتا ہے یہ میں جانتا ہوں کہ نا وہ بیٹے کا ہوتا ہے اور نا ہی کسی اور عزیز کا۔ جب کبھی مجھے یہ خیال آتا ہے کہ ایک روز میں نے بھی مرجانا ہے تو مجھے یہ بھی خیال آتا ہے کہ میری بیٹی کا کیا حال ہوگا اور تب میں مرنا نہیں چاہتا کیونکہ وہ جتنا روئے گی مجھ سے برداشت نہیں ہو گا۔ صرف اسلئے میں دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ تونے جب مجھے مارنا ہو تو صرف ایک دن کی رعایت دینا اس روز نہ مارنا جس روز میرے نصیب میں لکھا ہے اس سے اگلے روز مارنا تاکہ کم از میری بیٹی ایک اور دن تو نہ روئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…