پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

کتوں کے کهانے کا خرچ!

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رشوت لینے میں مشہور ایک افسر کو ماتحتوں کے ساتھ  دکان کی جانب آتے دیکھ کر دکاندار کھڑا ہوگیا، ہاتھ جوڑ کر اس نے انہیں سلام کیا اور اپنی دهوتی کے پلو سے کرسیاں صاف کرنے لگا، وه لوگ کرسیوں پر بیٹھ گئے، ان کی خاطر مدارت کے لیئے خشک میوہ اور پینے کے لیئے پھلوں کا جوس آگیا، افسر کهانے پینے کے بعد دکاندار سے حساب کتاب کا رجسٹر لے کر جانچ پڑتال کرنے لگا، ایک صفحے پر اس کی نظر ٹهر گئی، وه حیران بهی ہوا اور مسکرایا بهی، اس نے وه صفحہ اپنے

ساتھیوں کو بھی دکھایا، تو وه بهی مسکرانے لگے، پهر کہنے لگا، کیسے لوگ ہیں ” کتوں”کو ڈالی گئی روٹی کے ٹکڑوں کا بهی خرچ درج کرتے ہیں، صفحہ پر لکها تها 14/5/17کتے کا کھانا 50 روپے، اب دکاندار بهی ہی ہی ہی کرتا ہوا ان کے ساتھ ہنسنے لگا، تھوڑی دیر بعد وه لوگ چلے گئے، دوکاندار نے حساب کتاب کا رجسٹر دوبارہ کھولا اور خشک میوے اور جوس کا خرچ جوڑ کر رجسٹر میں ایک نئی سطر کا اضافہ کر دیا، 15/5/2017 کتوں کے کھانے پینے کا خرچ 150 روپے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…