بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

datetime 9  جون‬‮  2017

جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

حضرت ابن عمرؓ کی محبت آل اطہارؓ کے ساتھ مخصوص نہ تھی بلکہ جس چیز کو بھی آنحضرتﷺ کے ساتھ کسی قسم کی نسبت ہوتی اس سے آپ کو وہی شغف تھا، آنحضرتﷺ کبھی ایک درخت کے نیچے اترے تھے، ابن عمرؓ ہمیشہ اس کو پانی دیتے تھے کہ خشک نہ ہو جائے۔ مدینہ الرسولﷺ… Continue 23reading جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

اہل بیت سے محبت

datetime 9  جون‬‮  2017

اہل بیت سے محبت

آنحضرتﷺ کی محبت ان کا سرمایہ حیات اور جان حزیں کی تسکین کا باعث تھی، آپ کی وفات کے بعد ایسے شکستہ دل ہوئے کہ اس کے بعد نہ کوئی مکان بنایا اور نہ باغ لگایا، وفات نبویﷺ کے بعد جب آپ کا ذکر آتا تو بے اختیار رو پڑتے، جب سفر سے لوٹتے تو… Continue 23reading اہل بیت سے محبت

اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

datetime 9  جون‬‮  2017

اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

اس فیاضی کے ساتھ حد درجہ بے نیاز اور زاہد واقع ہوئے تھے کہ کبھی کسی کے سامنے دست سوال دراز نہیں کیا لوگ خدمت بھی کرنا چاہتے تو آپ قبول نہ کرتے، عبدالعزیز بن ہارون نے ایک مرتبہ لکھ بھیجا کہ آپ اپنی ضروریات کی اطلاع مجھ کو دیا کریں ان کو جواب میں… Continue 23reading اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

باپ کے احباب سے صلہ رحمی

datetime 9  جون‬‮  2017

باپ کے احباب سے صلہ رحمی

ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہیں جا رہے تھے، راستہ میں ایک اعرابی ملا، حضرت ابن عمرؓ نے سلام کیا اور سواری کا گدھا اور سر کا عمامہ اتار کر اس کو دے دیا۔ ابن دینار ساتھ تھے، یہ فیاضی دیکھ کر بولے خدا آپ کو صلاحیت دے یہ اعرابی تو معمولی چیزوں سے… Continue 23reading باپ کے احباب سے صلہ رحمی

مہمانی تین دن ہوتی ہے

datetime 9  جون‬‮  2017

مہمانی تین دن ہوتی ہے

عطاء کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ابن عمرؓ نے مجھ سے دو ہزار درہم قرض لئے، جب ادا کئے تو دو سو زیادہ آئے میں نے واپس کرنا چاہا تو کہا تمہی لے لو۔ اسی طریقہ سے ایک مرتبہ ایک اور رقم کسی سے قرض لی جب واپس کی تو مقروض کے درہم سے زیادہ… Continue 23reading مہمانی تین دن ہوتی ہے

تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

datetime 9  جون‬‮  2017

تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

حکم بن عمر عینی کہتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ حضرت عمرؒ کے ساتھ ایک جنازے میں شریک ہونے کا اتفاق ہوا، اس دن موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ نمازِجنازہ پڑھی گئی حضرت عمرؒ کا سامنا ایک ایسے غریب آدمی سے ہوا جس کے پاس چادر وغیرہ نہیں تھی کہ جس سے وہ بارش… Continue 23reading تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

محتاجوں کی اعانت

datetime 9  جون‬‮  2017

محتاجوں کی اعانت

مسکین نوازی آپ کا نمایاں وصف تھا، خود بھوکے رہتے لیکن مسکینوں کی شکم سیری کرتے عموماً بغیر مسکین کے کھانا نہ کھاتے تھے آپ کی اہلیہ آپ کی غیر معمولی فیاضی سے بہت نالاں رہتی تھیں اور شکایت کیا کرتی تھیں کہ جو کھانا میں ان کے لئے پکاتی ہوں وہ کسی مسکین کو… Continue 23reading محتاجوں کی اعانت

محبوب اموال کا صدقہ

datetime 9  جون‬‮  2017

محبوب اموال کا صدقہ

صدقہ و خیرات کے میدان حضرت ابن عمرؓ کا نام نمایاں حیثیت کا حامل تھا، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا کہ ایک ایک نشست میں بیس بیس ہزار تقسیم کر دیتے، دو دو تین تین ہزار کی رقمیں تو عموماً خیرات کیا کرتے تھے، ایک مرتبہ یکمشت تیس ہزار کی قسم خدا کی راہ میں… Continue 23reading محبوب اموال کا صدقہ

نقش و نگار سے اجتناب

datetime 9  جون‬‮  2017

نقش و نگار سے اجتناب

ایک مرتبہ احرام کی حالت میں سردی معلوم ہوئی فرمایا مجھ کو چادر اوڑھا دو۔ چنانچہ آپ چادر اوڑھ کر آرام فرما ہوئے، آنکھ کھلی تو چاندر کی نجاف اور پھول بوٹوں پر نظر پڑی جو ابریشم سے کڑھے ہوئے تھے، فرمایا اگر اس میں یہ چیز نہ ہوتی تو استعمال میں کوئی مضائقہ نہ… Continue 23reading نقش و نگار سے اجتناب

1 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 511