بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

datetime 9  جون‬‮  2017

ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

یعقوب نے اپنے والد کے واسطے سے بیان کیا ہے کہ حضرت عمرؒ بہت اعلیٰ معیار کا لباس زیب تن فرمایا کرتے تھے اور عطر و خوشبو لگانے میں بہت زیادہ اسراف کیا کرتے تھے حتیٰ کہ میں نے ’’عنبر‘‘ کو ان کی داڑھی پر ایسے بکھرے ہوئے دیکھا ہے جیسے نمک پڑا ہوا ہو۔… Continue 23reading ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

پھولدار فرش سے نفرت

datetime 9  جون‬‮  2017

پھولدار فرش سے نفرت

ایک مرتبہ کہیں دعوت میں تشریف لے گئے، وہاں پھولدار فرش بچھا ہوا تھا، کھانا چننا گیا تو پہلے ہاتھ بڑھایا، پھر کھینچ لیا اور فرمایا کہ دعوت قبول کرنا حق ہے مگر میں روزہ سے ہوں یہ عذر پھول دار فرش کی وجہ سے تھا۔

صدقہ کا غلام

datetime 9  جون‬‮  2017

صدقہ کا غلام

اگر کسی چیز میں صدقہ کا شائبہ بھی ہوتا تو اس کو استعمال نہ کرتے، ایک دن بازار گئے وہاں ایک دو دھاری بکری بک رہی تھی، اپنے غلام سے کہا لے لو، اس نے اپنے دام سے خرید لی، آپ دودھ سے افطار کرنا پسند کرتے تھے، اس لئے افطا ر کے وقت بکری… Continue 23reading صدقہ کا غلام

یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے

datetime 9  جون‬‮  2017

یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے

ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ مجلس میں بیٹھے تھے، اتنے میں لوگ چلے گئے اور حضرت عمرؒ بھی اپنے گھر والوں کے پاس چلے گئے اتنے میں ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا: ’’جماعت کھڑی ہونے والی ہے۔‘‘ بعض حضرات شدید گھبرائے کہ کہیں لوگوں میں کوئی انتشار نہ پھیل گیا ہو یا… Continue 23reading یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے

حضورﷺبہترین نمونہ

datetime 9  جون‬‮  2017

حضورﷺبہترین نمونہ

ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمرؓ سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے ’’اذا ضربتم فی الارض فلیس علیکم جناح (النساء 101) ترجمہ: اور جب تم زمین میں سفر کرو سو تم کو اس میں کوئی گناہ نہ ہو گا کہ تم نماز کو کم کر دو اگر تم کو… Continue 23reading حضورﷺبہترین نمونہ

حضرت ابن عمرؓ کی دعا

datetime 9  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کی دعا

سفیان ثوریؒ امام شعبیؒ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر، مصعب بن زبیر، عبدالملک بن مروان اور ابن عمر رضی اللہ عنہم اجمعین چاروں آدمی خانہ کعبہ میں جمع تھے سب کی رائے ہوئی کہ ہر شخص رکن یمانی پکڑ کر اپنی اپنی دلی تمناؤں کے لئے دعا مانگے، پہلے عبداللہ… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کی دعا

ابن عمرؓ نے حجاج بن یوسف کو کیوں ڈانٹا؟

datetime 9  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ نے حجاج بن یوسف کو کیوں ڈانٹا؟

ایک مرتبہ حجاج بن یوسف خطبہ دے رہا تھا، اس خطبہ میں اس نے حضرت عبداللہ بن زبیرؓ پر الزام لگایا کہ انہوں نے (نعوذ باللہ) قرآن مجید میں تحریف کی ہے۔ حضرت ابن عمرؓ نے فوراً اس کی تردید کی اور فرمایا ’’تو جھوٹ بکتا ہے، نہ ابن زبیر میں اتنی طاقت ہے نہ… Continue 23reading ابن عمرؓ نے حجاج بن یوسف کو کیوں ڈانٹا؟

ابن عمرؓ کو دنیاوی دلفریبیوں نے اپنی طرف مائل نہ کیا

datetime 9  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ کو دنیاوی دلفریبیوں نے اپنی طرف مائل نہ کیا

حضرت ابن عمرؓ کی زندگی زہد و تقویٰ کا نمونہ تھی، لوگوں کا اس پر اتفاق تھا کہ حضرت عمرؓ کے وقت میں ان جیسے بہت سے لوگ تھے لیکن ابن عمرؓ اپنے زمانہ میں بے نظیر تھے، عام طور پر لوگوں میں آخری عمر میں جب قوی کا انحطاط ہوتا ہے تو زہد وتقویٰ… Continue 23reading ابن عمرؓ کو دنیاوی دلفریبیوں نے اپنی طرف مائل نہ کیا

سیاہ سانپ

datetime 9  جون‬‮  2017

سیاہ سانپ

محمد بن فضیل اپنے والد سے اور ان کے والد عباس بن راشد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ ہم حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے ساتھ ایک مقام میں ٹھہرے جب انہوں نے واپسی کا ارادہ کیا تو ہمیں سفر شروع کرنے کا کہا۔ ہم چلنے لگے۔ چلتے چلتے ہم… Continue 23reading سیاہ سانپ

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 511