یہ اپنے کھانے پر تمام گھر والوں کو اور باہر کے لوگوں کو بلا لیتے ہیں
حضرت حمزہ بن عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ اس وقت کھانا کھاتے جب ساتھ کھانے والا کوئی اور بھی ہوتا اور جب کھاتے تو چاہے کھانا کتنا زیادہ ہوتا پیٹ بھر کر نہ کھاتے۔ چنانچہ ایک مرتبہ حضرت ابن مطیع رحمتہ اللہ علیہ ان کی عیادت کرنے آئے تو انہوں… Continue 23reading یہ اپنے کھانے پر تمام گھر والوں کو اور باہر کے لوگوں کو بلا لیتے ہیں



































