بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

شالنی دیوی

datetime 11  جون‬‮  2017

شالنی دیوی

میں تھانہ بھون ضلع مظفر نگر (یو پی) کے قریب ایک گاؤں کی رہنے والی ہوں۔ میرا پرانا نام شالنی دیوی تھا۔ میرے والد کا نام چودھری بلی سنگھ تھا۔ میری شادی ہریانہ میں پانی پت ضلع کے ایک قصبے میں کرپال سنگھ سے ہوئی۔ اپنے پہلے شوہر کے ساتھ چودہ سال رہی۔ اب سے… Continue 23reading شالنی دیوی

پیغمبر خدا حضرت الیاس علیہ السلام

datetime 11  جون‬‮  2017

پیغمبر خدا حضرت الیاس علیہ السلام

مروجہ تفاسیر میں حضرت الیاس علیہ السلام کا سب سے مبسوط تذکرہ تفسیر مظہری میں علامہ بغوریؒ کے حوالہ سے کیا گیا ہے۔ اس میں جوواقعات مذکور ہیں وہ تقریباً تمام تر بائبل سے ماخوذ ہیں، دوسری تفسیروں میں بھی ان واقعات کے بعض اجزاء حضرت وہب بن منبہؒ اور کعب الاحبارؒ وغیرہ کے حوالہ… Continue 23reading پیغمبر خدا حضرت الیاس علیہ السلام

جس گھر میں

datetime 11  جون‬‮  2017

جس گھر میں

ایک گائوں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ ان بن ہو گئی۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناءمیں ان کا مہمان آ گیا۔ خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے اس کے لیے کھانا بناو¿۔وہ غصّے میں تھی… Continue 23reading جس گھر میں

راستہ

datetime 11  جون‬‮  2017

راستہ

جلیل بیگ برطانیہ میں سیٹل ہو چکے تھے‘ زندگی مطمئن اور خوبصورت تھی‘ یہ مشینوں کے پارٹس پاکستان بھجواتے تھے‘ پیسہ کماتے تھے‘ فالتو وقت میں مصوری کرتے تھے‘ جنگلوں میں نکل جاتے تھے اور جھیلوں کے کنار بیٹھ جاتے تھے‘ زندگی میں رنگ ہی رنگ‘ خوشیاں ہی خوشیاں تھیں‘ لیکن پھر ان کی لائف… Continue 23reading راستہ

خوشی کی تلاش؟

datetime 11  جون‬‮  2017

خوشی کی تلاش؟

ایک لڑکا جب تیرہ سال کا ہوا تو اس کے باپ نے اسے بلایا اور ایک پتہ ہاتھ میں پکڑا کر بولا کہ جاؤ ادھر ایک بہت دانا آدمی رہتا ہے۔ اس کی حکمت دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کے پاس جا کر اس سے یہ سیکھو کہ خوشی کیا ہے اور کیسے اسے… Continue 23reading خوشی کی تلاش؟

حضرت لقما ن ؑ کی نصیحت آموز حکایت

datetime 11  جون‬‮  2017

حضرت لقما ن ؑ کی نصیحت آموز حکایت

حضرت لقما ن ؑ نے فرماتے ہیں کہ جب پہلی بار عقل میرے پاس آئی تو میں نے دریافت کیا ’’تو کون ہے‘‘اس نے جواب دیا ’’عقل‘‘۔میں نے پوچھا کہاں رہتی ہو؟جواب ملا’’سر میں‘‘۔اس کے بعد شرم میرے پاس آئی۔ میں نے پوچھا’’تو کون ہے‘‘۔ اس نے جواب دیا ’’شرم‘‘ میں نے پوچھا تو کہاں… Continue 23reading حضرت لقما ن ؑ کی نصیحت آموز حکایت

شہزادہ

datetime 11  جون‬‮  2017

شہزادہ

علماء میں سے ایک، ایک شہزادے کی تربیت کرتا تھا۔ اسے بے پرواہی سے مارتا اور بے پناہ ظلم کیا کرتا تھا. ایک مرتبہ بیٹے نے نڈھال ہو کر اپنے باپ سے شکایت کی اور اپنے دکھتے جسم سے لباس ہٹا دیا. باپ کے دل کو بہت تکلیف ہوئی.اس نے استاد کو بلایا اور کہا!… Continue 23reading شہزادہ

منافع

datetime 10  جون‬‮  2017

منافع

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لئے حاضر خدمت ہوا‘کہنے لگا اے اللہ کے نبیؐ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک درخت دیوار کے درمیان میں آ گیا‘میں… Continue 23reading منافع

کیا خدا ہے؟

datetime 10  جون‬‮  2017

کیا خدا ہے؟

ایک آدمی ایک نائی کے پاس گیا اور اس سے بولا کہ بھائی ذرا میری حجامت تو بنا دو۔ نائی نے کام شروع کیا تو معلوم پڑا کہ وہ تو اپنے کام میں بہت مہارت رکھتا تھا۔ ابھی وہ حجامت بنا ہی رہا تھا کہ اللہ جانے کیسے ہم دونوں خدا کے ہونے یا نہ… Continue 23reading کیا خدا ہے؟

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 511