بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

استاد و شاگرد کا روحانی تعلق

datetime 12  جون‬‮  2017

استاد و شاگرد کا روحانی تعلق

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے ایک استاد عبیداللہ بن عبداللہؒ تھے۔ آپؒ کو ان سے بڑی محبت و عقیدت تھی اور آپؒ ان کو سب پر ترجیح دیتے تھے اور ان کی مجلس میں کثرت سے آتے جاتے تھے کیونکہ آپ علم کا ایک بے پایا سمندر تھے۔ اس استاد کا اثر آپ پر پوری… Continue 23reading استاد و شاگرد کا روحانی تعلق

امامِ عادل کی صفات

datetime 12  جون‬‮  2017

امامِ عادل کی صفات

زمام خلافت جب حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو سپرد کی گئی تو انہوں نے حضرت حسن ابن ابو حسن بصریؒ کو خط لکھا کہ ان کے لیے ’’امامِ عادل کی صفات اور اوصاف‘‘ لکھ کربھیج دیں چنانچہ حضرت حسنؒ نے مندرجہ ذیل اوصاف لکھ کر بھیجے جن کی بناء پر کوئی امام اور حکمان امامِ… Continue 23reading امامِ عادل کی صفات

سچہ واقعہ

datetime 12  جون‬‮  2017

سچہ واقعہ

یہ ایک سچہ واقعہ ہے جو کہ نیشنل جیو گرافک پر بھی ایک ڈاکیومنٹری میں چل چکا ہے، ییلو سٹون نیشنل پارک میں ایک دفعہ ایسی آگ بھڑ کی کہ سب کچھ اڑا کر لے گئی، ہر شے راکھ بن گئی، کچھ بھی نہ بچا۔ ایسے میں جب ریسرچ ٹیم ادھر گئی تو انھوں نے… Continue 23reading سچہ واقعہ

خلافتِ عمرؒ اور بشارتِ خضر

datetime 12  جون‬‮  2017

خلافتِ عمرؒ اور بشارتِ خضر

ایک رات حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی سواری پر سوار ہو کر تنہا باہر نکلے۔ آپ کے پیچھے پیچھے مزاحم بھی چلے گئے۔ حضرت عمرؒ آگے آگے چل رہے تھے۔ اچانک مزاحم نے ایک شخص کو دیکھا جس نے اپنا ہاتھ حضرت عمرؒ کے کندھے پر رکھا ہوا ہے، مزاحم کو خیال گزرا کہ یہ… Continue 23reading خلافتِ عمرؒ اور بشارتِ خضر

جنت کی بشارت

datetime 12  جون‬‮  2017

جنت کی بشارت

ابو حازم خناصری اسدی کہتے ہیں کہ حضرت عمرؒ کے زمانۂ خلافت میں جمعتہ المبارک میں دمشق گیا تو اس وقت لوگ جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں جا رہے تھے۔ میں نے پوچھا کہ اگر میں حضرت عمرؒ کے سواری سے اترنے کی جگہ پر گیا تو میری نماز فوت ہو جائے گی… Continue 23reading جنت کی بشارت

آنسوؤں کی جھڑی

datetime 12  جون‬‮  2017

آنسوؤں کی جھڑی

حضرت عمرؒ کے ایک غلام بیان کرتے ہیں کہ ایک رات حضرت عمرؒ روتے ہوئے اٹھے اور مسلسل روتے رہے حتیٰ کہ میں جاگ گیا۔ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرؒ کے ساتھ رات گزارتا اور بسااوقات ایسا ہوتا کہ میں ان کے بہت زیادہ رونے کی بناء پر سو نہ سکتا تھا اور آپ… Continue 23reading آنسوؤں کی جھڑی

حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کے متعلق کیا خیال ہے؟

datetime 12  جون‬‮  2017

حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کے متعلق کیا خیال ہے؟

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے محمد بن زبیر حنظلی کو عون بن عبداللہ بن مسعود کے ساتھ شوذب خارجی اور اس کے ہمنواؤں کے پاس بھیجا جب کہ وہ جزیرہ سے نکل کر علم بغاوت بلند کر چکے تھے۔ محمد بن زبیر کہتے ہیں کہ حضرت عمرؒ نے ہمیں ان کے لیے ایک خط بھی… Continue 23reading حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کے متعلق کیا خیال ہے؟

حضرت عمرؒ کا دو خارجیوں سے دلچسپ مکالمہ

datetime 12  جون‬‮  2017

حضرت عمرؒ کا دو خارجیوں سے دلچسپ مکالمہ

دو خارجی حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے پاس آئے ان دونوں نے ان الفاظ میں آپؒ کو سلام کیا: ’’السلام علیک یا انسان‘‘۔ اے انسان! تجھ پر سلامتی ہو۔ حضرت عمرؒ نے جواب دیا: ’’وعلیکما السلام یا انسانان‘‘ اے دو انسانوں! تم پر بھی سلامتی ہو۔ خارجی: اللہ کی اطاعت اس بات کی زیادہ حقدار… Continue 23reading حضرت عمرؒ کا دو خارجیوں سے دلچسپ مکالمہ

رویئے

datetime 12  جون‬‮  2017

رویئے

مسجد میں جماعت کے دوران اس کا موبائل بجنے لگا‘ نماز ختم ہوئی تو امام صاحب کے ساتھ ساتھ نمازیوں نے بھی اسے خوب ذلیل کیا‘ وہ شرم سے پانی پانی ہوتا ہوتا ہوا باہر نکل آیا اور خود سے ہم کلا ہوا‘ آئندہ مسجد نہیں آﺅں گا۔کچھ دن بعد اس کے دوست اسے کلب… Continue 23reading رویئے

1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 511