دکاندار تو ہو سکتے لیکن لیڈر اور سیاستدان نہیں
امریکا کے سولہویں صدر ابراہام لنکن کی ایمانداری ابراہام لنکن کی سیاست کی پہلی خوبی تھی جبکہ اس کی دوسری خوبی خطابت تھی۔ اللہ تعالیٰ نے اسے تقریر کا شاندار فن دے رکھا تھا‘ وہ اپنے الفاظ کے ذریعے ہزاروں لوگوں کے مجمعے پر سکتہ طاری کر سکتا تھا‘ ابراہام لنکن کی مشہور تقریروں میں… Continue 23reading دکاندار تو ہو سکتے لیکن لیڈر اور سیاستدان نہیں











































