بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

مشکل سوال

datetime 12  جون‬‮  2017

مشکل سوال

اللہ تعالیٰ نے آپ کو بلند علمی رتبہ عطا فرمایا تھا اس بلند رتبہ کی وجہ سے بڑے بڑے علمائے تفسیر اس بارے میں آپ کی طرف ہر مشکل سوال کے جواب میں رجوع فرماتے تھے۔ چنانچہ ایک دفعہ حجاز و شام کے بعض علماء نے آپ کے صاحبزادے عبدالملک سے کہا کہ آپ کے… Continue 23reading مشکل سوال

زہر دینے والے غلام پر احسان

datetime 12  جون‬‮  2017

زہر دینے والے غلام پر احسان

اموی امراء نے حضرت عمرؒ کو راستے سے ہٹانے کی ٹھان لی تھی اور انہوں نے اس کا طریقہ یہ اختیار کیا کہ آپ کے ایک غلام کو ایک ہزار دینار دے کر آپ کو زہر دلوا دیا۔ آپ کو اس بات کا علم ہو گیا لیکن آپ نے غلام پر کوئی سختی نہ کی… Continue 23reading زہر دینے والے غلام پر احسان

عنبر کا ٹکڑا

datetime 12  جون‬‮  2017

عنبر کا ٹکڑا

ایک روایت میں ہے کہ سلیمان بن عبدالملک کی وفات کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے سامنے عنبر کا ایک ٹکڑا لایاگیا۔ ایک شخص اس بات کامنتظر تھا کہ عنبر کا یہ ٹکڑا حضرت عمرؒ کے سامنے پیش ہو اور میں اس سے رقم وصول کروں۔ ہوا یہ کہ سلیمان بن عبدالملک کی وفات… Continue 23reading عنبر کا ٹکڑا

حضرت عمرؒ کی خلافت سے بے نیازی

datetime 12  جون‬‮  2017

حضرت عمرؒ کی خلافت سے بے نیازی

ایک مرتبہ بنو امیہ کے کچھ لوگوں نے اکٹھے ہو کر آپ سے کہا کہ گزشتہ خلفاء ہمارے ساتھ جو حسن سلوک اور الطاف خسروانہ کرتے تھے آپ نے ان سب میں کمی کر دی ہے جس کی وجہ سے ہمارے عیش و آرام اور گزران میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس طریقہ سے… Continue 23reading حضرت عمرؒ کی خلافت سے بے نیازی

انسان

datetime 12  جون‬‮  2017

انسان

قائداعظم جب لندن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک انگریز پروفیسر ’’پیٹرز‘‘ ان سے شدید نفرت کرتے تھے‘ ایک دن پروفیسر ڈائننگ روم میں لنچ کر رہے تھے تو جناح بھی اپنی ٹرے لے کر اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے‘ پروفیسر کو اچھا نہ لگا اور اس نے جنا ح کو کہا… Continue 23reading انسان

ذمی کو حق مل گیا

datetime 12  جون‬‮  2017

ذمی کو حق مل گیا

حضرت عمرؒ نے جب شاہی خاندان سے غصب شدہ املاک چھین کر انہیں اصل مالکوں کو واپس کیا تو اس وقت ذمیوں کی مغصوبہ زمینیں بھی واپس لائیں۔ اس سلسلہ میں ایک ذمی نے دعویٰ دائر کیا کہ عباس بن ولید۔ جو شاہی خاندان کا چشم و چراغ تھا۔ اس نے میری زمینوں پر غاصبانہ… Continue 23reading ذمی کو حق مل گیا

زکوٰۃ کی رقم کو کیوں روکے رکھا؟

datetime 12  جون‬‮  2017

زکوٰۃ کی رقم کو کیوں روکے رکھا؟

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے حکم کے مطابق زکوٰۃ کے منتظمین کو زکوٰۃ کی رقم تقسیم کرنے میں تاخیر کرنے کی ممانعت تھی اور اگر وہ تاخیر کرتے تو ان سے اس بارے میں بازپرس ہوتی۔ چنانچہ وہ زکوٰۃ تقسیم کرنے میں کوئی تاخیر نہ برتتے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایک شخص بہت سی زکوٰۃ… Continue 23reading زکوٰۃ کی رقم کو کیوں روکے رکھا؟

سارے جہاں کا درد اِک میرے جگر میں ہے!

datetime 12  جون‬‮  2017

سارے جہاں کا درد اِک میرے جگر میں ہے!

حضرت عمرؒ کے زمانے میں ایک مرتبہ زبردست قحط پڑا تو عرب کے کچھ لوگ ایک وفد کی شکل میں آپ کے پاس آئے۔ انہوں نے آپ سے گفتگو کرنے کے لیے ایک شخص منتخب کیا۔ اس نے آپ سے کہا: ’’اے امیرالمومنین! ہم ایک شدید ضرورت کی وجہ سے آپ کے پاس حاضر ہوئے… Continue 23reading سارے جہاں کا درد اِک میرے جگر میں ہے!

میں نالائق ہوں

datetime 12  جون‬‮  2017

میں نالائق ہوں

میں نیا نیا اس سکول کا ڈانس ٹیچر بنا تھا۔ میرے پاس بہت سے میڈل تھے اور ٹرافیوں کے انبار لگے ہوئے تھے۔ جب میں سکول کے گراؤنڈ میں پہنچا تو دیکھا کہ کوئی لگ بھگ سو کے قریب لڑکے لڑکیا اس دفعہ ڈانس کلاس لینے کے لیے تیار تھے۔ ان کی ہر گرمیوں میں… Continue 23reading میں نالائق ہوں

1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 511