غریب ملک کا غریب گورنر جنرل اس عیاشی کا متحمل نہیں ہو سکتا
تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد کی صحت بری طرح گر رہی تھی۔کھانا پینا تقریباً بند ہو چکا تھا۔ ایک سلائس صبح کھاتے اور ایک شام کو دودھ میں بھگو کر دیا جاتا۔ بینائی تقریباً جواب دے چکی تھی۔ اُٹھنے، بیٹھنے اور چلنے پھرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اپنے عظیم… Continue 23reading غریب ملک کا غریب گورنر جنرل اس عیاشی کا متحمل نہیں ہو سکتا











































