بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’شیطانی تنظیمیں کس طرح آپ کے ذہن کو کنٹرول کر رہی ہیں ؟ ‘‘

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطانی مقاصد کے لئے کام کرنے والی تنظیمیں کس طرح گانوں کو استعمال کرکے بالخصوص راک میوزک کو استعمال کرکے ذہنوں پر کنٹرول حاصل کررہی ہیں۔یہ گروہ عوام کے ذہنوں کو غیر محسوس طریقے سے پیغام پیوست کرتا ہے اور اس کے لیے میڈیا سب سے اہم ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتا ہے یعنی دشمن کا سب سے اہم ہتھیار آپ کے ڈرائنگ روم میں ہی نصب ہے۔یاد رہے کہ آج جو طاقتیں عالمی میڈیا کو کنٹرول کررہی ہیں وہ اسی میڈیا کے ذریعے اس قدرطاقتور ہیں کہ وہ کسی کی بھی رائے کو تبدیل کرنے کی قدرت رکھتے ہیں

یہاں تک کے اپنی رائے تبدیل کرنے والے کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ کیسے ایک مخصوص نظریہ اس کے دماغ میں انڈیلا گیا ہے۔یہ خفیہ شیطانی تنظیمیں دنیا کے بڑے میڈیا گروپس اورانٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مالک ہیں اور ان کی بقااس بات پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو برین واش کردیں اور مختلف غیر محسوس طریقوں سے آپ کے بچوں کے ذہن کو اپنے قابو میں کرلیں۔زوڈیک نامی میوزک کمپنی جو کہ درحقیقت کولمبیا ریکارڈز جیسی بڑی میوزک کمپنیوں کی مالک تھی اس کے ایک سابق مینجر نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح راک میوزک کے ذریعے کانوں میں سحر پھونکا جاتا ہےجو غیر محسوس طریقے سے آپ کے اذہان میں نقش ہو جاتا ہے ۔ان گانوں میں ایسے جادوئی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں جن سے آپ کا ذہن بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک گانا جو آپ کی بیوی یامحبت کیلئے بنایا گیا محسوس ہوتا ہے مگر ایسا ہوتا نہیں ۔ اس کی تازہ ترین مثال برٹنی سپیئر کا ایک تاز ہ گانا ہے جس میں وہ کھلم کھلا کہہ رہی ہے کہ وہ شیطان سے اپنی محبت کو چھپانا نہیں چاہتی اور نہ ہی اسے چھپانے کا کوئی ارادہ رکھتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…