ہم یہ توجانتے ہیں ہم کیا ہیںلیکن ہم یہ نہیں جانتے ہمیں کیا ہونا چاہیئے اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت کو ضائع مت کرو کسی شے کے حصول کی خواہش کرنا اور
اس کیلئے محنت اور سختی اٹھانے کیلئے تیار نہ ہونا کمزوری اور سستی کی نشانی ہے کسی چیز کو بنانے میں جو وقت صرف ہوتا ہے اسے بگاڑنے میں اس وقت کا ہزارواں حصہ درکار ہے