بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

مارک ٹوین

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔ زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔

مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرنے لگے۔ آسکر وائلڈسب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔ شیکسپےئر۔نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی۔تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتےپر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…