ہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلا بھلائی کر کے میں خوشی محسوس کرتا ہوں اور زیادتی کر کے میں برا محسوس کرتاہوں۔یہی میرا دین ہے۔ ابراہام لنکن۔کسی درخت کو کاٹنے کے لیے مجھے چھ گھنٹے دو تو میں پہلے پانچ گھنٹے اپنی کلہاڑی کو تیز کروں گا اور آخری ایک گھنٹے میں درخت کاٹوں گا۔ ابراہام لنکن آج کا کام کبھی کل پر مت ڈالو۔ ابراہام لنکن
میں آج جوکچھ بھی ہوں اور کل بھی جتنی بلندی حاصل کرسکتا ہوں اس سب کی ذمہ دار میری ماں ہے۔ ابراہام لنکن صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اسکا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلا